پھالیہ شہر کے تاریخی واقعات اور تاریخی نامور شخصیات

November 29, 2020

پھالیہ شہر جو حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے 326 سال قبل سکندر اعظم کے دور میں آباد ہوا تھا…یہ شہر اپنے اندر بیشمار واقعات لے کر چھپا ہوا ہے…اسکے آس پاس کا علاقہ بھی بڑا گنجان آباد اور تاریخی واقعات سے بھرا پڑا ہے… جب سکندر اعظم اس علاقے میں آیا تھا..تو پھالیہ […]

Read More

پھالیہ شہر کی تاریخ کے یاد گار اہم پہلوں

November 29, 2020

 پھالیہ 326 ء قبل از مسیح آج سے تقریبا 2350 سال پہلے آباد ہوا تھا…جب یہ علاقہ راجہ بچپن پال کی سلطنت میں شامل تھا…اس زمانے میں سکندر اعظم مختلف علاقوں کو فتح کرتے ہوئے پھالیہ شہر پہنچا تھا جہاں پر اسکا سامنا شہر پھالیہ کی چٹان سے مضبوط فولاد سے سخت عوام سے ہوا…  […]

Read More

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں

November 28, 2020

جب سے انسان کا وجود ہوا ہے تب سے لے کر آج تک دنیا بھر میں موجود انسانوں پر مختلف وجوہات کی بنا پر خالق کی ترف سے مخلوق کو راہے راست پر لانے کیلئے وباء آئی ہیں ۔ لیکن اس کی شکل مختلف ہوتی رہی۔   لیکن کئی بار انسان اپنی حدود ابور کر […]

Read More

علامہ خادم حیسن رضوی صاحب کا مختصر تعارف

November 27, 2020

استاذ العلماء علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب 22 جون 1966 ء کو صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے گاؤں نکہ توت میں حاجی لال خان کے گھر پیدا ہوئے..آپ ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتے تھے… ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی…چونکہ آپکو شروع سے ہی دین محمدی سے لگاؤ تھا…اس لیے اپنے […]

Read More

عشق اور محبت کی لازوال کہانی

November 27, 2020

ہمارے ایک دوست ہیں بہت اچھے انسان ہے۔ کافی ہنس مکھ اور خوش مزاج اور شرارتی تھے وہ لیکن آج کل ان وہ چپ چاپ رہتے بہت کم لوگوں سے میل جول رکھتے ہیں۔ کئی بار ان سے پوچھا گیا یار کچھ تو بتائوں بات کرو ہنسوں کھلیوں لیکن نہیں وہ گم سم سے کہی […]

Read More

بسم اللہ الر حمن الرحیم

November 18, 2020

اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہت رحم والا ہے۔

Read More