ویڈیو گیم کے بچوں پر برے اثرات

آج کا دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے انسان نے بہت ترقی کر لی ہے۔ وہ کچھ اجاد کر دیا جو کھبی سننے میں نہیں آیا تھا کہ ایساں بھی کچھ ہو سکتا ہے۔ انسان چاند پر پہنچ گیا اور وہاں جا کر رہنے کے طریقے تلاش کر رہا ہے۔کہ کس طرح چاند پربسیرا کیا جائے جس کے لیے مختلف تجرباتکر رہا ہے۔ انسان کی ایک بہت بڑی اجاد موبائل فون ہے جس کا استعمال بہت بڑ گیا ہے۔ آج کل ہر کسی کے پاس کم سے کم ایک عدد موبائل رکھتے پاس جس میں مختلف قسم کی گیم بھی ہوتی جو بچے خاص کر شوق کھلتے ہیں اور فرمائش کرتے

گھر والوں سے کہ ہمیں بھی موبائل لے کر دیں تاکہ ہم آرام سے گیم کھیل سکے گے آپ کو بھی پریشان نہیں کریں گے ۔ کچھ والدین بچوں کو موبائل لے بھی دیتے لیکن وہ یہ نہیں دیتے کہ اس کا بچوں پر کیساں اثر بڑے گا اچھا یا برا ۔ بچے نیٹ کے ذریعے مختلف قسم کی گیم ڈون لوڈ کر کھیلتے ہیں جن میں کچھ گیم بے حودہ قسم کی بنائی گئی ہے۔ صرف عوام کو خران کرنے کے لیے گیم سے مختلف قسم کی برایا پھیل رہی ہے جو بچوں کو غلت رستے پر ڈال رہی ان کی زندگی برباد کر رہی ہیں ۔والدین کو اس معتلق ضرور سوچنا چاہیے ۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *