لاہور شہر کے اہم سیاسی کھلاڑی

لاہور شہر کے اہم سیاسی کھلاڑی آج کل میاں برادران لاہور شہر کے سب سے اہم سیاسی کھلاڑی ہیں….میاں محمد نواز شریف میاں محمد شہباز شریف اور میاں عباس شریف پر مشتمل جوڑی کو میاں برادران کے نام سے یاد کیا جاتا ہے

….. لیکن میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف ہی سیاسی میدان میں کودے میاں عباس شریف نے سیاسی میدان میں قدم رکھنے سے گریز کیا…. میاں عباس شریف کچھ عرصہ پہلے انتقال کر چکے ہیں…. جبکہ میاں نواز شریف آج کل دل کی بیماری کے باعث لندن میں علاج کی غرض سے موجود ہیں جو واپس آنے کا نام ہی نہیں لے رہے کچھ دوست کہتے ہیں کہ میاں محمد نواز شریف حقیقت میں بیمار ہیں جبکہ کچھ دوست اس کے برعکس اس نظریہ کے مخالف ہیں کہ میاں نواز شریف صاحب بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے رفو چکر ہیں بہر حال معاملہ کو بھی ہے میاں محمد نواز شریف صاحب ملک خدا داد پاکستان سے دور انگلینڈ میں اپنے فلیٹس میں موجود ہیں.

…. جبکہ میاں محمد شہباز شریف صاحب آج کل لاہور کی جیل میں قید ہیں کیوںکہ ان پر کرپشن کے کافی الزامات ہیں اور اس سلسلہ میں وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں. ابھی کچھ دن پہلے ہی میاں محمد نواز شریف میاں محمد شہباز شریف اور میاں محمد عباس شریف کی والدہ بیگم شمیم کا انتقال ہوا ہے……

……. جس کے باعث حکومت وقت نے میاں محمد شہباز شریف  اور میاں محمد شہباز شریف کے بیٹے میاں حمزہ شہباز شریف صاحب کو پیرول پر پانچ روز کے لئے رہا بھی کیا…… پانچ روز گزرنے کے بعد حکومت وقت نے میاں محمد شہباز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کے بیٹے میاں حمزہ شہباز شریف صاحب کو دوباری گرفتار کر لیا.

. ان پانچ روز کی رہائی میں میاں محمد شہباز شریف صاحب اور میاں حمزہ شہباز شریف صاحب نے بیگم شمیم کی نماز جنازہ میں شرکت کی…. لیکن میاں محمد نواز شریف صاحب اور میاں محمد نواز شریف صاحب کے بیٹوں میاں حسین نواز شریف صاحب اور میاں حسن نواز شریف صاحب میاں نواز شریف صاحب کی سمدھی اسحاق ڈار صاحب اور میاں محمد نواز شریف صاحب کے بھانجے عابد شیر علی صاحب لندن میں ہی موجود تھے اس دوران بیگم شمیم بھی لندن میں ہی موجود تھی اس دوران لندن میں ہی بیگ شمیم کا لندن میں ہی انتقال ہو گیا.

… لندن میں میں موجود بیگم شمیم کے بیٹے میاں محمد نواز شریف صاحب پوتوں میاں حسین نواز شریف صاحب میاں حسن نواز شریف صاحب نواسے عابد شیر علی صاحب اور بیٹے کے سسر اسحاق ڈار کی لندن میں موجودگی کے باوجود بھی کسی ایک شخص کو بھی میت کے ساتھ واپس پاکستان آنے کی توفیق نہ ہوئی…. سب نے میت کو کارگو کروانے پر ہی اتفاق کیا… یوں کچھ دن بعد میاں محمد نواز شریف صاحب میاں شہباز شریف صاحب اور میاں عباس شریف صاحب کی والدہ میاں حسین نواز شریف صاحب میاں حسن نواز شریف صاحب میاں حمزہ شہباز شریف صاحب میاں سلیمان شہباز شریف صاحب مریم اعوان صفدر کی دادی عابد شیر علی کی نانی اور میاں محمد شریف صاحب کی اہلیہ بیگم شمیم کی میت پاکستان پہنچی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *