خواجہ سعد رفیق بھی لاہور شہر کے انتہائی اہم کھلاڑی

شیخ روحیل اصغر بھی لاہور شہر کے اہم سیاسی کھلاڑی ہیں جو آج کل پاکستان مسلم نواز شریف سے وابسطہ ہیں اور پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کے پلیٹ فارم سے متعدد بار رکن قومی اسمبلی منتحب ہو چکے ہیں… اب بھی شیخ روحیل اصغر پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کے پلیٹ فارم سے الیکشن کے میدان میں سر گرم عمل ہیں اور پارٹی سے اپنی وفا نبھا رہے ہیں

… خواجہ سعد رفیق بھی لاہور شہر کے انتہائی اہم کھلاڑی ہیں خواجہ سعد رفیق صاحب بھی آج کل پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کے پلیٹ فارم سے بار ہا رکن قومی اسمبلی منتحب ہو چکے ہیں اور اب بھی پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کے پلیٹ فارم سے سیاسی میدان میں سرگرم عمل ہیں اور پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کے قائدین میاں محمد نواز شریف صاحب میاں شہباز شریف صاحب میاں حمزہ شہباز شریف صاحب اور مریم نواز شریف صاحبہ سے وفا نبھا رہے ہیں…

. کامل علی آغا بھی لاہور شہر کے انتہائی اہم کھلاڑی ہیں آج کل کامل علی آغا پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے وابسطہ ہیں اور پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے پلیٹ فارم سے سینٹ کے امیدوار کے طور پر سامنے آتے ہیں…. 2018 ء میں کامل علی آغا نے پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے پلیٹ فارم سے سینٹ کے الیکشن میں حصہ لیا لیکن بد قسمتی سے کامل علی آغا صاحب الیکشن ہار گئے تھے

… اب بھی کامل علی آغا صاحب سینٹ کے امیدوار ہیں پاکستان مسلم لیگ قائداعظم پر 2008 ء میں زرا مشکل وقت آیا لیکن کامل علی آغا صاحب نے پارٹی نہ چھوڑی سن 2013 ء کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کو نہ تین میں شمار کیا جا رہا تھا نہ تیرہ میں شمار کیا جا رہا تھا پھر بھی کامل علی آغا صاحب پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے مخلص رہے اور آج کے دن تک پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے پلیٹ فارم سے وابسطہ ہو کر چوہدری ظہور الہی خاندان سے وفا نبھا رہے ہیں…

. شفقت محمود بھی لاہور شہر کے اہم سیاسی کھلاڑی ہیں شفقت محمود سن 2013 ء میں پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے رکن قومی اسمبلی منتحب ہوئے…. سن 2018 ء میں ایک بار پھر شفقت محمود صاحب پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے رکن قومی اسمبلی منتحب ہوئے لیکن اس بار قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف نے دوسری جماعتوں سے زیادہ نشستیں حاصل کی یوں کچھ دوسری پارٹیوں کو ساتھ ملا کر پاکستان تحریک انصاف نے ملک خدا داد پاکستان میں اپنی حکومت قائم کی اور پاکستان تحریک انصاف نے اپنی کابینہ میں شفقت محمود کو وفاقی وزیر برائے تعلیم کا عہدہ دیا

….. زعیم قادری بھی لاہور شہر کے اہم سیاسی کھلاڑی ہیں زعیم قادری کو سن 2013 ء میں میں ممبر صوبائی اسمبلی منتحب ہوئے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز شریف نے ترجمان حکومت پنجاب بنایا لیکن ان 2017 ء میں زعیم قادری کا عہدہ بدل کر ترجمان حکومت پنجاب سے صوبائی وزیر برائے اوقاف بنا دیا گیا یوں اس دوران زعیم قادری نے اپنی للکھارتی ہوئی حکومت کو سہارا دیا جب ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب نے 2017 ء میں ڈی چوک میں دھرنا دیا تو زعیم قادری صاحب نے دانش مندی سے مذاکرات کامیاب بنا کر جلالی صاحب کو واپس بھیجا…. پھر جب 12 اکتوبر سن 2017 ء کو لاہور پریس کلب کے سامنے سے حکومت پنجاب نے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *