منڈی بہاؤالدین میں سال ہا سال سے روایتی سیاست

منڈی بہاؤالدین میں سال ہا سال سے روایتی اور جاگیردرانہ سیاست چل رہی تھی کہ ایسے میں منڈی بہاؤالدین میں ایک نئے سیاسی خاندان نے جنم لیا جسے حاجی برادران کے نام سے پکارا جاتا ہے جنکا میٹو ہے صبح خدمت شام خدمت مسلسل خدمت 24/7 خدمتحاجی اعجاز احمد چوہدری صاحب حاجی امتیاز احمد چوہدری صاحب حاجی افتخار احمد چوہدری صاحب آن تین بھائیوں پر مشتمل جوڑی کو حاجی برادران کے نام سے پکارا جاتا ہے حاجی اعجاز احمد چوہدری صاحب اس خاندان کے سربراہ ہیںحاجی صاحب نے ہر خاص و عام کے لیے بغیر کسی سفارش کے داخلے کی اجازت ہے

اس انسان نے بلا تفریق ہر غریب امیر ضلع بھر کی عوام کی خدمت کرنے بیڑا اٹھایا صبح کے ناشتے کا وقت ہو یا دوپہر کے کھانے کا وقت ہو یا رات کے کھانے کا وقت ہو حاجی صاحب کے سیکرِریٹ میں لذیز کھانوں سے تواضع کی جاتی ہےحاجی پبلک سکرٹریٹ کا تین درجن سے بھی ذائد کا عملہ ہر وقت عوامی خدمت میں مصروف رہتا ہے کھانے کے علاوہ دیگر اوقات میں بھی چائے و دیگر مشروبات اور بیکری کی اعلی کوالٹی کی اشیاء سے تواضع کی جاتی ہے تا کہ کسی کی خدمت میں کمی پیشی نہ رہے اسی وجہ سے حاجی برادران کو سدا بہار ایم این اے کہا جاتا ہے

 حاجی برادران کی  مہمان نوازی پورے ملک میں مشہور ہے مہمان نوازی کے علاوہ ہر خاص و عام کے دفتری امور میں رہنمائی کرنا اور انکے کام ترجیحی بنیادوں پر حل کروانا اس خاندان سے سیکھےہر غریب امیر کی فاتحہ خوانی میں شرکت کرنا یا شادی بیاہ میں شرکت کر کے انکے دکھ و درد بانٹنا یا خوشیوں میں شرکت کرنا انکا شیوہ ہے… ہر ہفتے میں دو دن ہسپتالوں میں جا کر تیمارداری کرنا اس شخص کا شیوہ ہے..اس انسان نے سیاست میں آ کر منڈی بہاؤالدین میں سالوں سے جاری جاگیردرانہ سیاست بدل کر رکھ دی ہےآج یہ انسان اپنی محنت خدمت لگن کی بدولت ہر انسان کی آنکھ کا تارا بن گیا ہے

اسی وجہ سے آج ضلع بھر کا بچہ بچہ حاجی صاحب کو سدا بہار ایم این اے کہتا ہے2018 کے الیکشن میں ذاتی مصروفیات کے باعث اپنے چھوٹے بھائی کو الیکشن کے میدان میں اتارا اور حاجی امتیاز احمد چوہدری صاحب بھاری اکثریت سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئےاپنے بڑے بھائی کے روایتی انداز کو اپنا کر خدمت کے مشن کو جاری رکھا آج کرونا وائرس کی وبا کے باوجود حاجی برادران کا سیکرٹریٹ ہر خاص و عام کے لیے کھلا ہے اسی انداز میں ہر مہمان کی مہمان نوازی کے ساتھ ساتھ اسکے مسائل بھی فورا حل کیے جا رہے

ہیںحاجی امتیاز احمد چوہدری صاحب کو بذات خود بھی کرونا وائرس کا سامنا کرنا پڑالیکن صحت یابی کے فورا بعد یہ انسان عوام کے درمیان آ گیا ہےاور اپنی روایت کے آگے بڑھاتے ہوئے خدمت خلق میں مصروف ہےآج حاجی صاحب کا بڑا فرزند عادل امتیاز احمد چوہدری بھی سیاسی میدان میں کود پڑا ہے اپنی خاندانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے یہ نیا سیاست دان بھی کرونا وبا کے باوجود ہر خاص و  عام فاتحہ خوانی اور شادی بیاہ میں شرکت کر رہا ہے اپنے خاندان میں روایات کو برقرار رکھتے ہوئے عوامی مسائل حل کرنے میں پیش پیش ہے.

. تین درجن سے بھی زائد کا عمل بھی ہر وقت خدمت میں پیش پیش ہے بشارت محمود دھوتھر طاہر نذیر جاڑہاعجاز احمد وڑائچ مرزا ریاض یہ چاروں افراد پر وقت عوام کے دفتری امور نمٹانے میں پیش پیش ہیںاور ہر جگہ سے کرپشن ختم کروانے کے لیے سرگرم ہیں علاقہ بھر سے جرائم ختم کروانے کے لیے سرگرم عمل ہیںجسکا ثبوت چند دن قبل بھی ہم نے دیکھا کہ

اپنی گاڑی میں مشکوک افراد کو پچھا کر کے بشارت محمود ڈھوتھر نے جب واردات کرتے ہوئے دیکھا حاجی صاحب کا پرسنل سیکرٹری ہونے کے ناطے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے پولیس کے موقع واردات پر بلا کر ملزمان کو گرفتار کروایاجس کا سرغنہ پولیس کا سابقہ انسپکٹر نکلاایک لیڈیز دو بچوں اور دو نوجوان دو بوڑھوں پر مشتمل گروہ کو گرفتار کروا کر دم لیااسی طرح سال ہا سال سے یہ عظیم مشن جاری و سازی ہےدعا ہے اللہ پاک اپنے پاک محبوب کے سفر معراج کے صدقے حاجی برادران کو انکے عظیم مشن میں کامیاب کرے آمین الہی آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *