بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈینگ کام مسئلہ آئے دن زور پکڑتا جا رہا ہے۔ واپڑا حکام کی نااہلی یا حکومت کی لیکن پس عوام رہی ہے۔ پہلے ہی کورونا نے کی وجہ سے کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے

اوپر سےغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے مزدور کے گھر کا چولہ بند کر دیا ۔ دوکان دار حضررات گھنٹوں گاہک کا انظار کر تا رہتا گاہک ہے کہ عید کا چاند ہو گیا نظرتا ہی نہیں اگر قیسمت مہربان ہو بھی جائے کوئی گاہک آجائے تو اچانک سے بجلی غائب ہونے سے گاہک بھی غائب ہو جاتا ہے۔ پھر اپنا دیدار ہفتوں بعد دیکھتا ہے۔ لیکن حکومت اور واپڑا والوں کو عوام پر ترس نہیں آتا ان کی موجے لگی ہوئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *