پاکستان اور چین کی دوستی

پاکستان اور چین کی دوستی کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے دنیا بھر میں میں کہ ان دو ممالک ایک دوسرےئ کے ساتھ سالوں سے ہیں ۔ بھائیوں کی طرح رہ رہے ہیں ۔ چین کی آزادی کے وقت پاکستان وہ واحد ملک تھا جس نے سب سے پہلے چین کو آزاد ریاست کےطور تسلیم کیا تھا ۔

پاکلستان ہر موڈ پر چین کا ساتھ دیا اس کے برکس چین نے بھی پاکستان کا ہر معاملے میں ساتھ دیا چاہیے کشمیر کا معاملہ ہو یا کوئی اور چین چین بھی پاکستان کو کھبی تنہا نہیں ہونے دیا۔ جس کی مثال پاک چین دوستی کا منہ بولتا سبوت یہ ہے کہ چین نے کو ترقی کی طرف گمزن کرنے میں اہم کردار اسدا کیا ہے اور کر رہا ہے جس مثال نہیں ملتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *