موبائل فون کا بڑھتا ہوا استعمال

پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح موبائل فون کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا اب تو یہ حال ہو گیا کہ بھلے گھر میں کھانے کو کچھ نہیں لیکن جیب میں مہنگا موبائل ضرور ہوتا ہے۔ بھلے گھر کا رینٹ نہیں دیا لیکن موبائل میں مہنے بھر کا بلس ضرور ڈلوایا جاتا ہے۔ بھلے خود مر رہا ہو انسان لیکن ڈاکٹر کے پاس جانے کی بجائے موبائل شاپ پر جاتا تاکہ نیٹ پیکج لگایا جا سکے ۔

یہ آج کل ہر ملک میں ہو رہا لیکن پاکستان ، بھارت اور بنگلا دیش میں کچھ زیادہ ہی ہو رہاہے ۔ کیونکہ یہاں رہنے والے افراد کے پاس کم سے کم دو موبائل فون تو لازمی ہوتے ۔ جس میں ایک موبائل فون کے نمبر صرف گرلز فرینڈ کو دیے ہوتے جن سے کال پیکج پر لمبی لمبی باتے کی ہوتے کہ گھنٹوں کا احساس ہی نہیں رہتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *