مہنگی ادویات عوام کی پہنچ سے باہر

آج کل جہاں مہنگائی نے دوسری اشیاء عوام کی پہنچ سے دور کر دی وہی ادویات کی قیمتوں میں آئے روز اضافے کی وجہ سے غریب پریشان ہے ۔ کہ اب حکومت اس کے جینے کا سہارا بھی چھین رہی ہے ۔ ادویات کی قیمت 35 سے 70 فیصد اضافہ ہونے سے غریب کی پہنچ باہر ہوتی چلی جا رہی ہیں

جس سے غریب اور مزدور طبقہ بہت پریشان ہے کہ حکومت نے ہمیں دن میں تارے دکھا دیے کیوں ہمارا قصور کیا ہے ، کس جرم کی ہمیں سزا دی جاریہی ہے ۔ کہ کل تک جو ادویات 300 سے 500 تک مل رہی تھی ۔ اچانک سے وہی ادویات کی قیمت 1000 سے 5000 تک پہنچ گئی کس لیےحکومت کہا مر گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *