ایک قرآن پاک کا ثواب

اللہ پاک کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سورہ فاتحہ ایک مرتبہ اور سورہ اخلاص تین بار پڑھنے سے ایک قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے ۔ لیکن آج کل دیکھا گیا ہے ہر انسان جلدی میں ہے اس کے پاس وقت نہیں عبات کرنے کا بھی لیے اکثر دیکھا گیا ہے کہ وہ صورہ اخلاص اور صورہ فاتحہ کی ہی تلاوت کرتا نظر آتا ہے کہ اس سے ایک ﷺرآن پاک کا ثواب مل جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *