پاکستان اور روس کے درمیان اربوں ڈولرز کے پروجیکٹ پر اتفاق

پاکستان اور روس کے درمیان اربوں ڈولرز کے پروجیکٹ پر اکٹھے کام کرنے پر اتفاقہو گیا ہے۔ پچاس سال بعد روس کی دلی خوائش پوری ہو رہی ہے کہ وہ عرب کے گرم پانیوں تک رسائی حاصل کرنا چاہتا تھا آج تک کامیاب نہیں ہو سکا تھا لیکن اب اس یہ خوائش پوری ہونے جا رہی ہے۔ جس میںپاکستان نے روس کو آفر کی تھی جس پر کے صدر اورپاکستان کے وزیر آعظم کے مابین ملاقات ہوئی جس کے بعد یہ فیصلہ ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *