ٹیکنالوجی نے دور بیٹھے انسان کو قریب کر دیا

آج سائنس کا دور ہے ٹیکنالوجی کا دور ہے آج کے انسان نے بہت تیزی سے ترقی کی ہے ہزاروں میل دور بیٹھا انسان سیکنڈ میں آپ کے سامنے آجاتا جیسے فیس ٹو فیس دیکھ سکتے وہ کیا کر رہا ۔ اس سے بات کر سکتے اس کو سن سکتے ۔یہ سب ٹیکلنالوجی وجہ سے ہو رہا ہے۔ آج کے انسان کے پاس وقت نہیں رہا آپنوں کے پاس جانے کا یا ان کوبلانے کا کیونکہ ٹیکنالوجی کا ستعمال کرتے ہوتے ایک منٹ میں ان کو سامنے پاتا ہے دیکھ سکتا حال حوال پوچھ سکتا سب کچھ ٹیکنالوجی نے آسان کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *