دشمن کون ہے ۔۔۔؟

پچلے دنوں بلوچستان کے شہر مچھ میں﷽ افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے ۔ جس لاتعداد افراد کو بے دردی سے مار دیا گیا ۔قتل کر دیا گیا ۔ یہ سب دشمن کی چال ہے پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ۔ لیکن پاکستانی قوم ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور رہے ۔ اللہ پاک پاکستان کی حافظت فرمائے اور ہر اس دشن سے محفوظ فرمائے جو بھلے پاکستان کے اندر ہے یا باہر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *