کشمیر بنے گا پاکستان

گزشتہ روز صادق آباد پریس کلب کے ممبران نے کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالی اور کشمیر ی بھائیوں ازہار یکجہدی کے طور عوام میں شعور پیدا کرنے کے لیے احتجاج بھی رکارڈ کرویا اور اظہار خیال بھی کیا گیا کہ کشمیر پاکستان کی شاہ رگ ہے مودی سن لو کشمیر بنے گا پاکستان۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *