اسلام اور انسان

اللہ پاک نے تمام مذہبوں میں سے دین اسلام کو پسند کیااور اس پر قائم رہنے کا ارشاد فرمایاں کہ میرے بندے دین اسلام کی پیروی کراور اسی پر چل کیونکہ یہی وہ دن ہے جس کی پیروی تمام نبیوں اور رسولوں کےسردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم نے کی اور تمام رسول اور انبیاں اکرام نے کی اور تمام مسلمانوں نے کی یہی وہ واحد دین ہے جس پر چل کرانسان فلاح پا سکتا ہے۔ اس سے بڑ کر آج تک کوئی آیا ہی نہیں ۔ دین اسلام پر ایمان لانا انسان کیآگے کی منزلے آسان فرماں دیتا ہے۔ اور جو دین اسلام کو نہیں مانتا وہ مشرک اورقافر کہلاتا ہے اور ٹھرتا ہے۔ جس کا ٹھکانا جہنم ہے ۔اور وہ بہت بری جگہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *