
پی ایس ایل 6 عروج پر ہے۔ دنیا بھر کھیلاڑی پی ایس ایل 6 میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان آرہے ہیں۔ دوسری طرف پاکستانی گرونڈ پھر سے آباد ہونے کو ہیں ۔ کرکٹ کے شعقین بے قرار ہے۔ بے چین ہیں ۔ وہ اپنے پسندیدہ کیھلاڑیوں کو دینے اور ان کے سلفی لینے ٹیکٹ لینے کو تیار ہے۔ ہر کسی کو کوشش وہ آگے ہو
کھیلاڑیوں کو ٹرینگ دینے کے لیے کیمپ اسٹارٹ کر دیے گیے ہیں۔ اور میڈیا برفینگ کے لیے بھی لاہے عمل تیار کر لیا گیا ہے۔ پی سی الی فرنچائز کی یہی کوشش ہے کہ پی ایس ایل 6 کی ٹرافی وہی لے کر جائے گے۔