ضمنی الیکشن میں سیاسی پارٹیوں میں لفظی جنگ

ضمنی الیکشن میں تمام سایاسی پارٹیاں اپنے حریفوں کو ہرانے کے لیے سرجوڑ کوشیش کر رہے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن میں ایک دوسرے پر لفظی گولا باری کرنے میں مصروف ہے ۔ ایک دوسرے پر الزام تراشی کی جاس رہی ۔ حکومت کا یہ موقعف ہے کہ اپوزیشن ان کے امید واروں کو خرید رہی ہے۔ دوسری طر ف اپوزیشن کے ارکان کہتے دکھائی دے رہے کہ ان کو شکست ہوئی اس لیے وہ یہ بول رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *