پاکستان میں 5 جی کے چرچے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 5جی نیٹ ورک کا کام زورو شور سے جاری او ساری ہے ۔ ملک بھر میں 5جی کی انسٹالیشن ہورہی ہے۔ جس سے پاکستان بھی دنیا بھر کے ترقی پزیر ممالک کے ساتھ ٹیکنالوجی کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑا ہوگا۔ لیکن کچھ عناصر کا کہنا ہے ۔

کہ کورونا وائرس وباء 5 جی کے آنے سے پھیل رہی ہے۔ اس لے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 5 جی کے کچھ ہامی ہیں اور کچھ افراد اور ادارے اس کی مخالفت کر رہے ۔ کہ 5 جی کو پاکستان میں آنے سے روکا جائے اس پر پبندی عائد کی جائے۔ لیکن پاکستانی حکومت کے مطابق 5جی ملک بھر 2022 تک پھیل جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *