خواتین میں خود کشی کا بڑھتا ہوا رہجان کیوں

ہمارے معاشرے آئے روز یہ خبر سننے کو ملتی ہیں کہ فلا کی بیٹی ، بہوں ، ماں ، اور بہن نے خود کشی کرلی حرام موت کو گلے لگلہ لیا پھر طرح طرح کی باتے سننے کو ملتی ہیں۔ یہ وجہ تھی ۔ اس کے گھریلوں مسائل تھے ۔ اس طرح کی باتے ہونے لگتی ہیں۔

جس سے گھر والے پلے ہی سدمے میں ہوتے اور پریشان ہو جاتے ۔ لیکن سوچنے کی بات آخر یہ خود کشی ہی کیوں کی جاتی ہیں ۔ جو مسائل ہیں ان کا حل خود کو ختم کر لینا تو نہیں ۔ اور خود کشی کرنے سے کیا وہ مسئلہ حل ہو جاتا ہیں ۔ نہیں بلکہ خود تو حرام موت گلے لگاتے ہیں جس اللہ اور اس رسول نے منا فرمایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *