مسلم امہ میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے

وطن عزیز کی رعایا کے ساتھ ساتھ پوری مسلم امہ کے بھی اتحاد کی اشد ضرورت ہے آج ہم فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں جس کا اغیار بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں اور وہ تماشہ دیکھتے ہوئے جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں 6 مارچ کی شام مرکز صراط مستقیم یونیورسٹی گراؤنڈ لکھو ڈیر رضا نگر رنگ روڈ لاہور میں عظیم الشان فوڈ المثال اتحاد امت کانفرنس منعقد کی گئ .

جس میں انٹرنیشنل مذہبی سکالر بحروالعلوم مفکر اسلام محقق العصر عظیم مذہبی سکالر و دانشور خنجر اعلی حضرت سیف السلام و مسلمین محدث منڈی بہاؤالدین پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب نے خصوصی مقالہ و خطاب پیش کیا یہ مقالہ ایک دن اتحاد امت کی راہ ضرور ہموار کرے گا…خدا کے لئے مسلمانوں اکٹھے ہو جاؤ میں تمہارے آگے ہاتھ جوڑتا ہوں محدث منڈی بہاؤالدین پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب کے فارمولے پر عمل کر کے اکٹھے ہو جاؤ تو پھر ایک بار دنیا پر چھا جاؤ گئے ورنہ اس طرح ذلت و رسوائی تمہارے مقدر میں رہے گئ… 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *