پنجاب میں بلدیاتی نظام بحال کرنے کا حکم

سپوریم کورٹ میں بدلدیاتی نظام کے معتلق کیس پر بحث ہوئی جس پر اٹرانی جنرل بیان ریکارڈ کروایا ۔ سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کو بحال کرنے کا حکمدیتے ہوئے کہا ں بلدیاتی نظام کو فوری بحال کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *