اسلام

اللہ پاک غفور رحیم ہے

April 1, 2021

انسان کو کسی حال میں بھی اللہ پاک کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا چاہیے۔ وہ رحمن ہے۔ رحیم ہے۔ کریم ہے۔ سب گناہوں کو معاف کرنے والا ہے ۔ وہی تو ہے جس نے سب کو پیدا کیا ۔ وہی اللہ پاک جو تمام جہانوں کو بنانے والا ہے۔

Read More

بچوں کو ظالم درندوں سے بچائیں

February 9, 2021

آج کل ہمارے معاشرے میں بچوں کے ساتھ درندگی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آئے روز ملک بھر سے بچوں کے حوالے یہ خبر سننے کو مل رہی کہ فلا جگہ سے بچے کی لاش برامد ہوئی ہے۔ کھبی جہاڑیوں سے اور کھبی جنگل سے اور کھبی نہر سے لیکن یہ […]

Read More

اسلام اور انسان

January 22, 2021

اللہ پاک نے تمام مذہبوں میں سے دین اسلام کو پسند کیااور اس پر قائم رہنے کا ارشاد فرمایاں کہ میرے بندے دین اسلام کی پیروی کراور اسی پر چل کیونکہ یہی وہ دن ہے جس کی پیروی تمام نبیوں اور رسولوں کےسردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم نے کی اور تمام رسول […]

Read More

ایک قرآن پاک کا ثواب

January 8, 2021

اللہ پاک کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سورہ فاتحہ ایک مرتبہ اور سورہ اخلاص تین بار پڑھنے سے ایک قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے ۔ لیکن آج کل دیکھا گیا ہے ہر انسان جلدی میں ہے اس کے پاس وقت نہیں عبات کرنے کا بھی لیے اکثر […]

Read More

بسم اللہ الر حمن الرحیم

November 18, 2020

اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہت رحم والا ہے۔وہ ہی اللہ پاک ہے جس کا کوئی شریک نہیں وہ واہ دا ہوں لاشریک ہے۔ سب کا پالنے والا ہے۔ اسی کی بادشاہی ہے ۔ اس رب عزت نے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علہ وسلم کو انسانیت کی رہنمائی کے لیے بھجاں […]

Read More