Month: February 2021

پاکستان میں 5 جی کے چرچے

February 28, 2021

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 5جی نیٹ ورک کا کام زورو شور سے جاری او ساری ہے ۔ ملک بھر میں 5جی کی انسٹالیشن ہورہی ہے۔ جس سے پاکستان بھی دنیا بھر کے ترقی پزیر ممالک کے ساتھ ٹیکنالوجی کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑا ہوگا۔ لیکن کچھ عناصر کا کہنا ہے ۔ کہ […]

Read More

ضمنی الیکشن میں سیاسی پارٹیوں میں لفظی جنگ

February 21, 2021

ضمنی الیکشن میں تمام سایاسی پارٹیاں اپنے حریفوں کو ہرانے کے لیے سرجوڑ کوشیش کر رہے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن میں ایک دوسرے پر لفظی گولا باری کرنے میں مصروف ہے ۔ ایک دوسرے پر الزام تراشی کی جاس رہی ۔ حکومت کا یہ موقعف ہے کہ اپوزیشن ان کے امید واروں کو خرید رہی […]

Read More

صادق آباد شہر میں سیورج کا نظام نکارہ ہوگیا

February 14, 2021

صادق آباد شہر کےمختلف علاقوں میں سیورج کا نظام نکارہ ہونے سے ہر طرف بدبو کا راج انتظامیہ بے بس دکھائی دے رہی ۔ شہر کے مشہور مقامات گندے پانی سے بھرے ہوئے ۔تلاب اور نہروں کی شکل اختیار کر گیے لیکن عوام بے بس ہے کس سے فریاد کریں ۔ ہر گلی محلے سیورج […]

Read More

پاکستان میں کرکٹ گرونڈ آباد ہونے لگے

February 12, 2021

پی ایس ایل 6 عروج پر ہے۔ دنیا بھر کھیلاڑی پی ایس ایل 6 میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان آرہے ہیں۔ دوسری طرف پاکستانی گرونڈ پھر سے آباد ہونے کو ہیں ۔ کرکٹ کے شعقین بے قرار ہے۔ بے چین ہیں ۔ وہ اپنے پسندیدہ کیھلاڑیوں کو دینے اور ان کے سلفی لینے ٹیکٹ لینے […]

Read More

بچوں کو ظالم درندوں سے بچائیں

February 9, 2021

آج کل ہمارے معاشرے میں بچوں کے ساتھ درندگی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آئے روز ملک بھر سے بچوں کے حوالے یہ خبر سننے کو مل رہی کہ فلا جگہ سے بچے کی لاش برامد ہوئی ہے۔ کھبی جہاڑیوں سے اور کھبی جنگل سے اور کھبی نہر سے لیکن یہ […]

Read More