Month: March 2021

پنجاب میں بلدیاتی نظام بحال کرنے کا حکم

March 25, 2021

سپوریم کورٹ میں بدلدیاتی نظام کے معتلق کیس پر بحث ہوئی جس پر اٹرانی جنرل بیان ریکارڈ کروایا ۔ سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کو بحال کرنے کا حکمدیتے ہوئے کہا ں بلدیاتی نظام کو فوری بحال کیا جائے۔

Read More

مسلم امہ میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے

March 20, 2021

وطن عزیز کی رعایا کے ساتھ ساتھ پوری مسلم امہ کے بھی اتحاد کی اشد ضرورت ہے آج ہم فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں جس کا اغیار بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں اور وہ تماشہ دیکھتے ہوئے جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں 6 مارچ کی شام مرکز صراط مستقیم یونیورسٹی گراؤنڈ لکھو […]

Read More

خواتین میں خود کشی کا بڑھتا ہوا رہجان کیوں

March 3, 2021

ہمارے معاشرے آئے روز یہ خبر سننے کو ملتی ہیں کہ فلا کی بیٹی ، بہوں ، ماں ، اور بہن نے خود کشی کرلی حرام موت کو گلے لگلہ لیا پھر طرح طرح کی باتے سننے کو ملتی ہیں۔ یہ وجہ تھی ۔ اس کے گھریلوں مسائل تھے ۔ اس طرح کی باتے ہونے […]

Read More