Month: April 2021

اللہ پاک غفور رحیم ہے

April 1, 2021

انسان کو کسی حال میں بھی اللہ پاک کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا چاہیے۔ وہ رحمن ہے۔ رحیم ہے۔ کریم ہے۔ سب گناہوں کو معاف کرنے والا ہے ۔ وہی تو ہے جس نے سب کو پیدا کیا ۔ وہی اللہ پاک جو تمام جہانوں کو بنانے والا ہے۔

Read More