امید نیوز کے بارے میں

امید نیوز ویب سائٹ امید چینل کی آفیشل سائٹ ہے۔ جو امید میڈیا گروپ ٹی وی نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ امید نیوز لا رہا ٹاپ بریکنگ ، ٹاپ سٹوری ، ٹاپ ہیڈ لائن ، ٹاپ الرٹ، ٹاپ نیوز اور ٹاپ ون ٹیم کے ساتھ جلد عوامی مسائل کے حل کے لیے اور عوام کی آواز بننے کے لیے آرہا ٹی وی سکرین پر۔ جس میں ہونگے ٹاپ ون پروگرام ٹاپ ون انکر کے ساتھ جو اپنی قائدانہ صلاحتوں سے عوامی مسائل کو اجاگر کرے گے اور اوانوں میں بیٹھے حکومتی نمندوں تک عوام کی آواز پہچائیں گے اور ان کے حل کیلئے کوشش کرے گے۔