امید نیوز ضابطہ اخلاق

امید نیوز سے وابسطہ افراد اس ضابطہ اخلاق کے مطابق چلے گے، جس میں وہ اپنے تمام صحافی ساتھیوں کے ہمرا ٹیم کی صورت میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرے گے اور سینئر صحافی اپنے جونئر ساتھیوں کی حوصلہ فضائی کرتے رہے گے۔ جہاں پر بھی ان کو کوئی مشکلات پیش ہو وہ ان کی رہنمائی کرے گے کیونکہ صحافت ایک سمندر ہے۔ اس سمندر کی گہرائی تک پہنچتے پہنچتے عمر گزر جاتی پھر انسان کچھ سیکھ پاتا کے اس نے کرنا کیا اس کے فرائض کیا ہے۔

امید نیوز کے تمام صحافی میڈیا کارڈ ہمشہ اپنے پاس رکھے گے کیونکہ اس کی کہی بھی ضرورت پڑھ سکتی ہے۔

رپورٹنگ کے دوران بچوں بڑوں اور عرتوں کا خیال رکھا جائے کہ ان کو کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو۔

اسپتال سے رپورٹنگ کے دوران پہلے اپنی شناخت کروائے اور اچھے انداز میں گفتگوں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کرائم کی رپورٹنگ کرتے وقت اس بات کا خیال رکھے کہ کوئی بھی پہلوں نہ رہ جائے ہر بات تحقیق کے ساتھ کریں اور وقوعے کا جائزہ لے معاملے کی گہرائی تک پہچیں۔